سگیاں پل کے قریب بچہ ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سگیاں پل کے قریب بچہ ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا 13سالہ دانش والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا۔۔۔
، پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے ٹکرماری ۔ حادثے میں دانش موقع پر ہی دم توڑ گیا، ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہو گیا، ٹرک قبضہ میں لے کر ملزم کی تلاش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments