پولیس کو شہری کو تنگ کرنے سے روک دیا گیا

پولیس کو شہری کو تنگ کرنے  سے روک دیا گیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سابق بیوی کے ایما پر پولیس کی جانب سے سابق شوہرکو ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت، پولیس کو شہری کو تنگ کرنے سے روک دیا گیا۔

 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس غلام سرور نہنگ نے حسن رضا کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ اس کی اپنی بیوی مقدس بی بی سے علیحدگی ہوچکی ہے ، تاہم سابق بیوی کے ایما پر تھانہ اے ڈویژن قصور پولیس اسے ناجائز طور پر تنگ اور ہراساں کررہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...