سپیشل ایجوکیشن اداروں میں داخلوں کیلئے خصوصی سروے کا فیصلہ
لاہور(خبر نگار)لاہور میں خصوصی بچوں کی شناخت اور انہیں سپیشل ایجوکیشن اداروں میں داخلے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی سروے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے متعلقہ اداروں کے سربراہان کو اپنے علاقوں میں سروے شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments