پی ایچ ای سی ملازمین کیلئے 12فیصد سالانہ انکریمنٹ کی تجویز

پی ایچ ای سی ملازمین کیلئے  12فیصد سالانہ انکریمنٹ کی تجویز

لاہور(خبر نگار)پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ملازمین کے لیے بارہ فیصد سالانہ انکریمنٹ کی تجویز سامنے آگئی ہے۔

پی ایچ ای سی بورڈ کے اجلاس میں ملازمین کے انکریمنٹ سے متعلق اہم ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، جبکہ گزشتہ سال کا دس فیصد انکریمنٹ بھی منظور کرنے کی تجویز ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...