طالبہ کو ہراساں کرنے والے 2ملزم دھرلئے گئے

 طالبہ کو ہراساں کرنے  والے 2ملزم دھرلئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن پولیس نے 16 سالہ طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں اور دھمکانے والے دو نامزد ملزمان گرفتار کر لیے ۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق نواب ٹاؤن پولیس نے 16 سالہ طالبہ کو ہراساں کرنے ہرمتاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے نامزد ملزمان حشمت عرف سنی اور رباب علی کو گرفتار کرلیا،ملزمان پر طالبہ کو اکیڈمی آتے جاتے ہراساں کرنے ، تیزاب پھینکنے کی دھمکی دینے اور 30 لاکھ روپے نقدی و طلائی زیورات ہتھیانے کا بھی الزام ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...