پاک چائنہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن قائم

پاک چائنہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن قائم

لاہور(خبر نگار)لاہور میں پاکستان اور چین کے درمیان عوامی، تعلیمی، ثقافتی اور معاشی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان چائنہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن قائم کردی گئی۔

 یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں ہونے والے پہلے اجلاس میں ایسوسی ایشن کے قواعد و ضوابط اور مقاصد کی منظوری دی گئی، جبکہ ایگزیکٹو باڈی بھی منتخب کر لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...