ایڈووکیٹ عدنان بٹ ذیشان بٹ کے والد کاانتقال

ایڈووکیٹ عدنان بٹ  ذیشان بٹ کے والد کاانتقال

لاہور(سٹاف رپورٹر)ایڈووکیٹ عدنان بٹ اور ایڈووکیٹ ذیشان بٹ کے والد حاجی محمد طفیل بٹ انتقال کر گئے ہیں۔

 ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز علامہ اقبال روڈ سردار سٹریٹ کی مقامی مسجد میں ادا کی گئی جس میں وکلا سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...