پوسٹ گریجوایٹ انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن 23 اگست سے شروع

پوسٹ گریجوایٹ انٹری ٹیسٹ کی  رجسٹریشن 23 اگست سے شروع

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پنجاب میں سینٹرل انڈکشن پالیسی کے تحت پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل و ڈینٹل لیول تھری پروگرامز میں داخلے کے لیے پوسٹ گریجوایٹ انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن 23 اگست سے شروع ہوگی۔

ٹیسٹ اکتوبر کے آخری ہفتے میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ہوگا۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا جس میں میڈیکل یونیورسٹیوں اور کالجوں کے وائس چانسلرز اور پرنسپلز نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...