ماضی کے جرم پر بعد میں نافذ ہونے والی سخت سزا لاگو نہیں کی جاسکتی:ہائیکورٹ

ماضی کے جرم پر بعد میں نافذ ہونے والی  سخت سزا لاگو نہیں کی جاسکتی:ہائیکورٹ

لاہور کورٹ رپورٹر )ماضی کے جرم پر بعد میں نافذ ہونے والی سخت سزا لاگو نہیں کی جاسکتی،عدالت نے۔۔۔

 شہری کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر 9لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں ملزم محمد عباس کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس امجد پرویز نے قرار دیاکہ نے قرار دیا ہے کہ کسی شخص کی جانب سے ماضی میں کیے گئے جرم پر بعد میں نافذ ہونے والے قانون کے تحت زیادہ سخت یا مختلف نوعیت کی سزا عائد نہیں کی جاسکتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...