یونیک گروپ کے زیرِ اہتمام محفلِ میلاد

یونیک گروپ کے زیرِ اہتمام محفلِ میلاد

لاہور (سٹاف رپورٹر ) یونیک گرلز ہائی سکول مسلم ٹاؤن کیمپس کے زیرِ اہتمام یونیک گروپ کے ڈاکٹر نثار احمد رانا آڈیٹوریم میں محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

جس کی صدارت چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی جبکہ معروف نعت خواں اختر حسین قریشی تقریب کے مہمانِ گرامی تھے ۔تقریب میں طالبات نے حضور اکرم ؐ کی بارگاہِ اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا کہ عشقِ رسول کی ہی ہماری زندگی کا اصل سرمایہ ہے اورجس دل میں حضور اکرم کی محبت ہو گی ،وہیں اللہ تعالیٰ کی رحمت کا مستحق ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...