سودی کاروبار میں ملوث 4 گرفتار

سودی کاروبار میں ملوث 4 گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شیرا کوٹ پولیس نے سودی کاروبار میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

کارروائی شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی دو مختلف شکایات پر عمل میں لائی گئی، ایک مقدمے میں گرفتار ملزم پطرس عرف سونی مسیح پر سود وصول کرنے کا الزام ہے، جبکہ دوسرے مقدمے میں تین بھائیوں وقار، وسیم اور نعیم کو سود پر رقم دے کر بھاری رقم وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ۔مقدمات کے اندراج کے بعد گرفتار ملزموں سے مزید تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...