جنگلی جانوروں و پرندوں کے غیر قانونی شکار پر 12 افراد گرفتار
لاہور (اے پی پی) محکمہ جنگلات پنجاب نے پرندوں کے غیر قانونی شکار پر 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق ایک کارروائی میں بکریوں کے چرواہے کے ریوڑ میں چنکارہ کے بچے کو بحفاظت ریسکیو کیا اورمزید بحالی تک اپنی تحویل میں لیکر خصوصی نگہداشت شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments