فیروز پور روڈ پر سڑک کے دونوں اطراف اپ گریڈیشن کا فیصلہ

فیروز پور روڈ پر سڑک کے دونوں اطراف اپ گریڈیشن کا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک نے ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق اور ڈی سی لاہور علی اعجاز کے ہمراہ فیروز پور روڈ، نشتر کالونی، عطا بخش روڈ اور کماہاں لدھر روڈ کا دورہ کیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایل ڈی اے فیروز پور روڈ پر 15 کلومیٹر سڑک کے دونوں اطراف اپ گریڈیشن کا کام کرے گا۔کینال بینک روڈ سے گجومتہ تک اربن ریجنریشن کے تحت فیروز پور روڈ کی اپ گریڈیشن کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...