خانہ بدوشوں کے 562 جانوروں کی ویکسی نیشن

خانہ بدوشوں کے 562 جانوروں کی ویکسی نیشن

لاہور( این این آئی)ٹھوکر نیاز بیگ میں خانہ بدوشوں کے مال برداری کے جانوروں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے ویکسی نیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا۔

 پہلے مرحلے میں 562 گھوڑوں، گدھوں اور خچروں کو حفاظتی ویکسین لگائی گئی۔مہم کے دوران خانہ بدوشوں کو جانوروں کی بروقت دیکھ بھال اور علاج کے حوالے سے بھی آگاہی فراہم کی گئی۔

 زونل پروگرام منیجر ڈاکٹر عمران کبیر نے جانوروں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے تفصیلی آگاہی دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...