سیشن کورٹ :امیر بالاج قتل کیس،آئندہ سماعت پر گواہوں کو پیش کرنے کا حکم
لاہور(کورٹ رپورٹر ) سیشن کورٹ لاہور میں امیر بالاج قتل کیس کی سماعت ہوئی گزشتہ روز گواہان کے پیش نہ ہونے۔۔۔
پر کیس کی سماعت 28 ستمبر تک ملتوی ہوگئی ،ایڈیشنل سیشن جج نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے ایس ایچ او چوہنگ کو آئندہ سماعت پر گواہوں کو پیش کرنے کا حکم دیدیا، امیر بالاج قتل کیس کے ملزمان طیفی بٹ اور احسن شاہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوچکے ہیں ،کیس کا دو سرا ملزم گوگی بٹ مفرور ہے ،گزشتہ روز دو ملزمان بلاول اور ہارون کو جیل سے لاکر عدالت پیش کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments