کمسن بچہ دادی سے لیکر ماں کے حوالے
لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ میں بچے کی حوالگی سے متعلق کیس میں کمسن بچہ دادی سے لے کر ۔۔۔
ماں کے حوالے کر دیا ،لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے نجمہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی ،عدالتی حکم کے بعد بچے کی دادی کی عدالت میں دہائیاں ہائیکورٹ کے سکیورٹی اہلکاروں نے دہائیاں دینے والی خاتون کو عدالت عالیہ سے روانہ کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments