مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ

 مختلف شہروں سے آنے  والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) ریلوے انتظامیہ کے متعدد دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا۔۔۔

،کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ،کراچی سے آنے والی ملت ایکسپریس 4 گھنٹے 40 منٹ ،عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 40 منٹ ،پاک بزنس ایکسپریس 3 گھنٹے ، جعفر ایکسپریس 2 گھنٹے 55 منٹ لیٹ ہوئی۔ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...