شاہدرہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی زخمی

شاہدرہ میں گھریلو ناچاقی پر  شوہر کی فائرنگ سے بیوی زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر)شاہدرہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی زخمی ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق شوہر نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر اپنی 55سالہ بیوی ہمانیہ کو گولی مار دی۔

خاتون کے سر پر گولی لگی۔ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...