ماحولیاتی آلودگی، 6 بھٹے سیل

ماحولیاتی آلودگی، 6 بھٹے سیل

لاہور (آئی این پی) ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر 6 اینٹوں کے بھٹے سیل، 2 ایف آئی آرز اور 8 لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔

ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر 6 اینٹوں کے بھٹے سیل، 2 ایف آئی آرز اور 8 لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔ باربی کیو اور کمرشل ککنگ پوائنٹس کیخلاف کارروائی تیز کی گئی، 205 مقامات کی چیکنگ، 59 پر سکشن ہڈز نصب کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...