132وارداتوں میں ملوث 2 ملزم زیرحراست

132وارداتوں میں ملوث  2  ملزم زیرحراست

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ نے وارداتوں کی نصف سینچری کرنیوالے 2 ماسٹر مائنڈ ملزمان گرفتار کر لیے۔

ترجمان کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے پولیس کو سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزمان کیخلاف کارروائیوں سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران داتا دربار دو افراد کو مشکوک جانتے حراست میں لیاکریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر ملزمان کیخلاف چوری، ڈکیتی و جھپٹا کے 132 سے زائد سنگین جرائم کے مقدمات درج نکلے جس پر گرفتار ملزمان شکیل اور سلیم کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ داتا دربار کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...