امریکا کی آزادی کی ڈھائی سو سالہ سالگرہ کے سلسلے میں استقبالیہ
لاہور(اپنے نامہ نگار سے)امریکی قونصلیٹ جنرل لاہور سٹیٹسن سینڈرز نے امریکہ کے بنیادی اصولوں کو موجودہ پاک-امریکا تعلقات کے لیے بلاواسطہ طور پر اہم قرار دیا۔
امریکی قونصلیٹ جنرل لاہور نے امریکہ کی آزادی کی ڈھائی سو سالہ سالگرہ کے سلسلے میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا، جس میں آزادی کی گونج کے تحت امریکہ اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments