چکن 22 روپے مہنگا 454 کا کلو ہوگیا

چکن 22 روپے مہنگا 454 کا کلو ہوگیا

لاہور(این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت 22 روپے اضافے سے 454 روپے، زندہ برائلر کی قیمت 15 روپے اضافے سے 313 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 258 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت 22 روپے اضافے سے 454 روپے، زندہ برائلر کی قیمت 15 روپے اضافے سے 313 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 258 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...