سیاسی حق چھینا گیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے : اسعد محمود، مولانا امجد
لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان اسلامی ریاست جمعیت علماء اسلام کی وجہ سے ہے، پاکستان میں جے یو آئی سے بڑے سیاسی اجتماعات کوئی نہیں کرسکتا ،مولانا مفتی محمود کے نام سے کانفرنس سے انہیں خراجِ تحسین پیش کررہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا اسعد محمود، جے یو آئی پنجاب کے امیر مولانا محمد امجد خان، ناظم عمومی حافظ نصیر احمد احرار، صوبائی ترجمان حافظ غضنفر عزیز ودیگر نے جے یو آئی پنجاب کے زیر اہتمام مفتی محمود کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژنز کے ضلعی و تحصیل ذمہ داران کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments