کمرشل گاڑیوں بارے ٹرانسپورٹ نظام کی سنگین غفلت

کمرشل گاڑیوں بارے  ٹرانسپورٹ نظام کی سنگین غفلت

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )لاہور میں کمرشل گاڑیوں کے حوالے سے ٹرانسپورٹ نظام کی سنگین غفلت سامنے آگئی۔

کیش ڈلیوری اور کوریئر سروس کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیاں روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر شہر کی سڑکوں پر رواں دواں ہیں۔ذرائع کے مطابق صورتحال یہ ہے کہ پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے بھی متعلقہ گاڑیوں کے مالکان کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے نوٹس جاری نہیں کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...