پی ایم ڈی سی کا حج میڈیکل مشن کے حوالے سے وضاحتی مراسلہ

پی ایم ڈی سی کا حج میڈیکل مشن  کے حوالے سے وضاحتی مراسلہ

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)پی ایم ڈی سی نے حج میڈیکل مشن 2027 کے حوالے سے اہم وضاحتی مراسلہ جاری کر دیا ہے ۔

 مراسلے میں ایم ایس / ایم ڈی ڈگری ہولڈرز کو حج مشن سے نکالنے کے معاملے پر وضاحت کی گئی ہے ۔ دستاویز کے مطابق پی ایم ڈی سی سے منظور شدہ ایم ڈی، ایم ایس، ایم ڈی ایس، ایف سی پی ایس اور ایف آر سی ایس ڈگریاں برابر کی حیثیت رکھتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...