صوبے میں 8 جدید سٹیٹ آف دی آرٹ کیتھ لیبز کے قیام کا اعلان

 صوبے میں 8 جدید سٹیٹ آف دی  آرٹ کیتھ لیبز کے قیام کا اعلان

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے صوبے بھر میں 8 جدید سٹیٹ آف دی آرٹ کیتھ لیبز کے قیام کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبے کے 11 اضلاع میں جدید کیتھ لیبز قائم کی جائیں گی جن میں منڈی بہاؤالدین، بہاولنگر، شیخوپورہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بھکر، چکوال، اٹک، خانیوال، وہاڑی، راجن پور اور میانوالی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ان کیتھ لیبز کو فعال کرنے کے لیے محکمہ نے عملے کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے اور باقاعدہ درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...