تعلیمی بورڈز:نمبربہتر بنانے کی پالیسی میں اہم ترمیم منظور

تعلیمی بورڈز:نمبربہتر بنانے  کی پالیسی میں اہم ترمیم منظور

لاہور(خبر نگار)پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے مارکس امپروومنٹ پالیسی میں اہم ترمیم کی منظوری دے دی۔

اب پارٹ ون، پارٹ ٹو یا کمپوزٹ امتحان کے ایک یا زائد مضامین میں غیر حاضری کی صورت میں طلباء کا سابقہ رزلٹ نئے رزلٹ کے ساتھ ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے مارکس امپروومنٹ امتحان میں غیر حاضر امیدواروں کے رزلٹ سے متعلق ترمیم کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...