روڈ سیفٹی اور ٹریفک ایجوکیشن کا دائرہ وسیع

روڈ سیفٹی اور ٹریفک  ایجوکیشن کا دائرہ وسیع

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک ایجوکیشن کا دائرہ وسیع کردیا گیا، روزانہ 20 سے زائد سکولز و کالجز میں ٹریفک آگاہی لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے ۔

 بس سٹینڈز، تعلیمی اداروں کے علاوہ سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں بھی شہریوں کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی دی جا رہی ہے۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق رواں سال اب تک روڈ سیفٹی اور ٹریفک آگاہی کے حوالے سے 200 سے زائد لیکچرز اور سیمینارز کا انعقاد کیا جا چکا ہے ۔ ان پروگرامز کا مقصد شہریوں، بالخصوص نوجوانوں اور طلبہ میں ٹریفک قوانین کی پاسداری اور محفوظ ڈرائیونگ کا شعور اجاگر کرنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...