چوری شدہ گاڑی برآمد ، ملزم دھرلیاگیا

 چوری شدہ گاڑی برآمد ، ملزم دھرلیاگیا

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ نواں کوٹ پولیس نے چوری شدہ گاڑی برآمد کر کے ملزم گاڑی سمیت گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق تھانہ نواں کوٹ کے علاقے سے مدعی عدنان مسیح کی کار سٹی اڈا کی بیک سائیڈ سے چوری ہوئی تھی، جس کا مقدمہ نمبر 2936/26 درج تھا۔ ایس ایچ نواں کوٹ کی نگرانی میں ٹیم تشکیل دی گئی جس نے ملزم فیصل عرف ساگر کو کیمروں کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لئے ملزم کو اے وی ایل ایس کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...