نیشنل ڈائیلاگ ان پاکستان اینڈ گلوبل پیس سیمینار

نیشنل ڈائیلاگ ان پاکستان  اینڈ گلوبل پیس سیمینار

لاہور (سیاسی نمائندہ) گورنر ہاؤس لاہور میں نیشنل ڈائیلاگ ان پاکستان اینڈ گلوبل پیس سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 سپیکر نے کہا کہ ریاست کے طور پر پاکستان کی شناخت کا تعین کرنا ہماری اپنی ترجیح اور فیصلہ ہے ،سیمینار میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی محمد علی، چیئرمین قرآن بورڈ حافظ زبیر حسن، فادر جیمز چنن ودیگر دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...