ایڈوانس انکریمنٹس کی ریکوری کے خلاف درخواست خارج

ایڈوانس انکریمنٹس کی ریکوری  کے خلاف درخواست خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ کی جسٹس شیریں عمران نے ایڈوانس انکریمنٹس کی ریکوری کے خلاف درخواست خارج کردی۔

عدالت نے ایل ایل بی کی بنیاد پر اضافی دو ایڈوانس انکریمنٹس کا دعویٰ مسترد کردیا، عدالت نے ایڈوانس انکریمنٹس کی مد میں دی گئی رقم کی ریکوری اور پنشن سے کٹوتی برقرار رکھی ،عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ محکمہ کی جانب سے غلطی سے دیا گیا فائدہ قانون اور پالیسی کے خلاف ہو تو اسے واپس لیا جاسکتا ہے ، دو دہائیوں تک ملنے والا غیر قانونی مالی فائدہ محض مدت گزرنے سے قانونی حق نہیں بن سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...