کالجز میں آٹو میشن نظام نافذ کرنیکافیصلہ

 کالجز میں آٹو میشن نظام نافذ کرنیکافیصلہ

لاہور(خبر نگار )لاہور ڈویژن کے 110 سے زائد سرکاری کالجز میں الیکٹرانک فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

 جس کے تحت کالجز کا دفتری نظام مرحلہ وار ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ کالجز، ڈائریکٹوریٹ آف کالجز لاہور اور ڈی پی آئی کالجز پنجاب کے درمیان فائلوں کی نقل و حرکت الیکٹرانک نظام کے ذریعے کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...