لاہور بورڈ: آن سکرین مارکنگ کے نظام کی جانب عملی پیش رفت شروع
لاہور(خبر نگار)صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز میں لاہور بورڈ نے آن سکرین مارکنگ کے نظام کی جانب عملی پیش رفت شروع کردی۔
ای شیٹ پر امتحان کے پائلٹ پراجیکٹ کے تحت پہلے روز تین کالجز کے 150 طلبہ کا موک ٹیسٹ لیا گیا، جسے کامیاب قرار دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments