کم عمر لڑکی سے زیادتی ، ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرنوٹس

کم عمر لڑکی سے زیادتی ، ملزم کی ضمانت  منسوخی کی درخواست پرنوٹس

لاہور (کورٹ رپورٹر )کم عمر لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم رباب علی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے مدعی محمد اکبر کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

 وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کے خلاف متاثرہ کا ایک سو چونسٹھ کا بیان ہے جس میں ملزم بھی زیادتی کا مرتکب ہے۔ جبکہ ماتحت عدالت میں ملام کی درخواست ضمانت سے متعلق اطلاع نہیں دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...