معمولی تلخ کلامی پر چاقو کے وارسے شہری زخمی

 معمولی تلخ کلامی پر چاقو  کے وارسے شہری زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)لیاقت آباد کے علاقے میں ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر چاقوسے شہری کو زخمی کردیا،پولیس نے ملزم کو پیکو روڈ سے گرفتار کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں عبدالرحمن نے جنید کو گالم گلوچ کرنے سے منع کیا جس پر ان میں تلخ کلامی ہو گئی ،اس دوران جنید نے طیش میں آکر عبدالرحمان کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کرکے ملزم کو پیکو روڈ سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...