آٹورکشہ چوری کے 2ملزم گرفتار

آٹورکشہ چوری  کے 2ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ پولیس نے 2 آٹو رکشہ چور گرفتار کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر کریک کے دوران چوہنگ پولیس نے آٹو رکشے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان اسد علی اور عبداللہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 2 چوری شدہ رکشہ ،موٹر سائیکل ناجائز اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...