عبقری کی ٹیم دُکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں :حکیم طارق
لاہور(سٹاف رپورٹر)قرطبہ چوک مزنگ چونگی لاہور میں کئی سال سے عبقری ٹرسٹ کے زیراہتمام مستحق افراد دوپہر کے وقت مفت کھانے ،ٹھنڈے مشروب اور صحت بخش قہوہ سے مستفید ہورہے ہیں ۔
حکیم محمدطارق محمود چغتائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری ٹیم دُکھی انسانیت کی خدمت اور مستحق افراد کی مدد کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے ، اس کے علاوہ ملک کے مختلف اضلاع میں سولر سسٹم کے تحت واٹر فلٹر یشن پلانٹ بھی لگائے جا چکے ہیں۔اس کے علاوہ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments