ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین  عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ، ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس عالیہ نیلم 5 اکتوبر کو سماعت کریں گی، عدالت نے ایف آئی اے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ، ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس عالیہ نیلم 5 اکتوبر کو سماعت کریں گی، عدالت نے ایف آئی اے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...