دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف ترمیمی درخواست دوبادہ دائر

دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف  ترمیمی درخواست دوبادہ دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ، پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف ترمیمی درخواست دوبادہ دائر، محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ پی ٹی آئی نے احتجاجی مارچ کا اعلان کیا۔

ہر شہری کو احتجاج یا دھرنا دینے کا آئینی حق حاصل ہے ،پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...