مفت آن لائن ارننگ پرسیمینار
لاہور(سیاسی نمائندہ)مسلم یوتھ لیگ اور اپنا کمائو کے اشتراک سے مفت آن لائن ارننگ اور فری لانسنگ سیمینار کا انعقاد۔۔۔
نوجوان بڑی تعداد میں شریک ہوئے ۔ سیمینار سے مسلم یوتھ لیگ کے صدر تابش قیوم،اپنا کماؤ کے ڈائریکٹر ملک وقاص سعید ودیگرنے خطاب کیا۔ مختلف سیشنز ہوئے ، ملک وقاص نے ای کامرس اورترجمان مسلم یوتھ لیگ زمان سیف نے ڈیجیٹل پروڈکٹس پر عملی تربیت دی۔ تابش قیوم نے خطاب میں کہا نوجوانوں کو مایوس ہونے کی بجائے آگے بڑھنا چاہئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments