ہیڈ بلوکی پر دریائے راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
ننکانہ صاحب (خبر نگار) پھولنگر روڈ پر ہیڈ بلوکی کے قریب دریائے راوی سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی تیرتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے ۔جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔
پھولنگر روڈ پر ہیڈ بلوکی کے قریب دریائے راوی سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی تیرتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے ۔جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments