سائن بورڈ کا پائپ چوری کرنیوالا گرفتار

سائن بورڈ کا پائپ چوری کرنیوالا گرفتار

لاہور(اے پی پی)موٹروے پولیس کی سپیشل ٹائیگر پٹرولنگ ٹیم نے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب سائن بورڈ کا پائپ چوری کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔

موٹروے پولیس کی سپیشل ٹائیگر پٹرولنگ ٹیم نے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب سائن بورڈ کا پائپ چوری کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔ لوکیشن بورڈ کے پاس کھڑے منیرسے بورڈ کا ٹکڑا وہتھوڑا برآمد ہوا، تھانہ چوہنگ میں مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...