سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر آصف کا ڈینگی سرویلنس سرگرمیوں کا جائزہ
لاہور(آئی این پی)ڈاکٹر آصف ارباب خان سی ای او ہیلتھ لاہور کا نشتر زون کا دورہ، یونین کونسل 63 اور ڈی ایچ اے فیز 9 میں ڈینگی سرویلنس سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے زیر تعمیر گھروں کا بھی دورہ کیا اور لاروا کی موجودگی کو چیک کیا۔ڈاکٹر آصف ارباب نے اس موقع پر شہریوں کو انسدادِ ڈینگی کیلئے حکومت کے جاری کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments