آر آئی یو جے کاسینیٹر وقار مہدی سے صحافیوں کیلئے آواز اٹھانے پر اظہار تشکر
لاہور (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی اسلام آباد آف جرنلسٹس نے صحافیوں اور میڈیاورکرز کے دیرینہ رہائشی مسائل کو سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات میں مؤثر انداز میں اٹھانے اور۔۔
پلاٹس کیساتھ گھروں کی تعمیر کیلئے قرضہ سہولت کی سفارش کرنے پر کمیٹی کے کنوینر سینیٹر سید وقار مہدی سے دلی اظہار تشکر کیاہے ۔آر آئی یو جے کے قائم مقام صدر توصیف عباسی کی قیادت میں وفد نے سینیٹر وقار مہدی سے ملاقات کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments