نان فارمل ایجوکیشن سکولوں کے اوقات کار تبدیل
لاہور(خبر نگار)صوبے کے نان فارمل ایجوکیشن سکول پیر سے ہفتہ تک صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے ۔۔
، جبکہ چھٹی دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر ہوگی۔ نئے اوقات کار 31 مارچ 2027 تک نافذ العمل رہیں گے ۔نوٹیفکیشن میں ضلعی سطح پر مخصوص حالات کے پیش نظر نان فارمل سکولوں کے اوقات کار میں ردوبدل کی اجازت بھی دی گئی ہے ۔ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران لٹریسی کو نئے اوقات کار پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments