جماعت اسلامی پاکستان کے رہنمامحمد ابرار کاانتقال

جماعت اسلامی پاکستان  کے رہنمامحمد ابرار کاانتقال

لاہور(سیاسی نمائندہ)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امرا کے سیکرٹری محمد ابرار کو سپرد خاک کردیا گیا۔۔

، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے محمد ابرار کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ نماز جنازہ میں قائم مقام سیکرٹری نذیر احمد جنجوعہ، ڈپٹی سیکرٹری اظہر اقبال حسن، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری، جنرل سیکرٹری لاہور اظہر بلال، سابق امیر ذکر اللہ مجاہد ، ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی ، سیکرٹری اطلاعات شکیل احمد ترابی سمیت جماعت اسلامی و دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...