گرین بیلٹس ، پھولوں کے بیڈز کی دیکھ بھال یقینی بنانیکافیصلہ
لاہور ( سٹاف رپورٹر سے ) ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور نے اڈا پلاٹ، خیابانِ جناح، خیابانِ فردوسی، لیک سٹی روڈ، ویلنشیا ٹاؤن، گول چکر اور چھتری چوک سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا۔۔
احمد عثمان جاوید نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ گرین بیلٹس اور پھولوں کے بیڈز کی مؤثر دیکھ بھال یقینی بنائی جائے اور ہارٹیکلچر ورک کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments