سی ٹی آئی کیلئے مختص نشستوں میں20فیصد کمی کی ہدایت

سی ٹی آئی کیلئے مختص نشستوں  میں20فیصد کمی کی ہدایت

لاہور(خبر نگار)کالج ٹیچرز انٹرنز (سی ٹی آئی) انڈکشن 2026-27 کیلئے مختص نشستوں میں 20 فیصد کمی کرنے کی۔۔

 ہدایت جاری کر دی گئی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کی ہدایت پر صوبے بھر کے ڈویژنز میں سی ٹی آئی کی نشستوں کی ازسرنو تقسیم کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق زیادہ نشستیں مختص رکھنے والے کالجز اور مضامین سے نشستوں میں کٹوتی کیجائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...