مزنگ :گرلز ہائر سیکنڈری سکول کی عمارت خطرناک قرار
لاہور(خبر نگار) مزنگ میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول کی عمارت خطرناک قرار دے دی گئی۔۔
، دو سو سے زائد طالبات کو قریبی گورنمنٹ کمیونٹی ہائی سکول مزنگ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ طالبات کو سیکنڈ شفٹ میں تعلیم حاصل کرنا ہوگی، والدین نے بچیوں کو سیکنڈ شفٹ میں سکول بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے مارننگ شفٹ میں تعلیم جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments