جائیدادوں کی فروخت کیلئے کمیٹی کے اختیارات بڑھانے کی تجویز

جائیدادوں کی فروخت کیلئے کمیٹی  کے اختیارات بڑھانے کی تجویز

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے گورننگ باڈی کے فیصلے کے مطابق جائیدادوں کی فروخت کے عمل کو تیز کرنے کے لیے سیلز اینڈ الاٹمنٹ کمیٹی کے اختیارات بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے ۔ ڈاؤن پیمنٹ، اقساط اور رعایت سے متعلق فیصلے کرنے کے اختیارات کمیٹی کو دینے کی گنجائش رکھی گئی ہے ۔

ایل ڈی اے گورننگ باڈی کے فیصلے کے مطابق جائیدادوں کی فروخت کے عمل کو تیز کرنے کے لیے سیلز اینڈ الاٹمنٹ کمیٹی کے اختیارات بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے ۔ ڈاؤن پیمنٹ، اقساط اور رعایت سے متعلق فیصلے کرنے کے اختیارات کمیٹی کو دینے کی گنجائش رکھی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...